اِسم مُؤنّث
صبح کاذب کا نقیض۔ اخیر صبح جس کے ساتھ دن نکل آتا ہے۔ صبح راست۔ صبح ثانی۔ نور کا تڑکا۔ پو پھٹنا۔ وہ روشنی جو رات کی تاریکی کے بعد آسمان کے گردو نواح میں پھیل جاتی ہے۔
صبح صادق
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!