اِسمِ مُذکّر
وہ سات طرح کا پکوان جو ستوانسے میں دُلہن کے میکے کی طرف سے تلا جاتا یا میکے سے میوے اور است قسم کی ترکاریوں سمیت آتا ہے۔ اسے سب بیٹھ کر کھاتے ہیں۔ اور دُلہن کی گود ترکاریوں وغیرہ سے بھری جاتی ہے۔
سڈھور
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!