اِسم مُؤنّث
تکیہ گاہ۔ پیٹھ لگا کر بیٹھنے کی چیز۔ بھراسا کرنے کی چیز۔ مُناسبت۔ کسی چیز کو کسی چیز سے نسبت کرنا۔ ثبوت۔ دلیل۔ کارنامہ۔ سرٹیفکٹ۔ تصدیق نامہ۔ سرکاری رجسڑی۔ وثوق۔ اعتبار۔ ساکھ۔ تمشک۔ قبالہ۔ نوشتہ۔ اجازت نامہ۔ شہادت نامہ۔ مانی ہوئی۔ تسلیم شدہ۔
سند
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!