فِعل لازِم
کِسی چیز کا پانی تیرنا۔ اُبھرنا۔ اُوپر آنا۔ ظاہر ہونا۔ مشہور ہونا۔ ادنیٰ مرتبے سے اعلیٰ مرتبے پر پُہنچنا۔ مُراد کو پُہنچنا۔ کامیاب ہونا۔ گُزرنا۔ عبور کرنا۔
ترنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!