اِسمِ مُذکّر
کُتّے کی موت۔ سانپ کی چھتری۔ سانپ کی ٹوپی۔ ایک قسم ککی روئیدگی جو اکثر برسات کے دنوں میں پُھوٹ آتی ہے۔ کلاء زمین۔ سماغ۔ چتر مار۔
کوکر متا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!