اِسمِ مُؤنّث
ٹھنڈا کرنا۔ ٹھنڈائی۔ وہ سرد شربت یا دوا جو تپ کے اوّل تین دن اور مُسہل کے بعد اُسکی حرارت کے اِنطفا کرنے اور دل کو تقویت دینے کے واسطے دی جاتی ہے۔ ٹھنڈی دوا۔
تبرید
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!