اِسمِ مُذکّر
ناؤ۔ کشتی۔ بانسوں کا ٹھاٹڑ جس کے ذریعے سے دریا پار اُترتے ہیں۔ چوگھڑا۔ رسالہ۔ فوجی آدمیوں کا گروہ۔ منڈلی۔ تھوک۔ طائفہ۔ احاطہ ۔ صحن۔
اِسمِ مُذکّر
گِلوری۔ کِھیلی۔ وہ بنا اور پتّوں مین لپٹا ہؤا پان جو شادی وغیرہ میں تقسیم ہوتا ہے۔ چُرٹ۔ سگار۔ تمباکو کے پتوں کا بنا ہؤا بِیڑا۔