اِسمِ مُذکّر
لڑکے بالے۔ بال بچے۔ بچوں کے ایک کھیل کا نام کو گُندھی مِٹی کی ایک ٹکیا سی بنا کر اور اس مین چھید کر کے پتھر یا سِل پر پٹختے ہیں۔ بڑی آواز کو بیٹا اور چھوٹی آواز کو بیٹی کہتے ہیں۔
بیٹا بیٹی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!