اِسمِ مُذکّر
پُرانا گھر۔ خانہ کعبہ۔ چُونکہ اوّل یہ مقام حضرت آدمؑ کی عبادت کے واسطے مُقرر تھا ۔ طوفانِ نوحؑ کے بعد حضرت ابراہیمؑ نے اس کی تجدید کی اس لیے یہ نام رکھا گیا ۔
بیت العتیق
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!