اِسمِ مُؤنّث
اہل ہِند کے اِعتقاد سے ایک روح ہے جو ننھے بچوں کو کھلایا کرتی ہے جب وہ ان کے کان میں کہتی ہے کہ تیری ماں مر گئی تو بچے کی رونے کی صورت ہو جاتی ہے اور جب وہ بیان کرتی ہے کہ نہیں جیتی ہے تو خوشی کی صورت بن جاتی ہے۔
بہائی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!