جب ہَندو سیتلا پُوجتے ہیں تو خاکروب بھیڑ کا بچہ مُرغی یا گھیٹا لیکر کھڑا ہو جاتا ہے۔ اور یہ آواز لگاتا ہے کہ صدقہ مین مُجھ سے خرید کر اس کو چھوڑ دے مگر قیمت لیکر اپنا بچہ آپ لے لیتے ہیں ۔
بھیڑ کا بچہ چھوڑ دے
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!