اِسمِ مُؤنّث
سال کے درخت کی لمبی لمبی شاخیں جو بانس کی مانند موٹی اور لمبی ہوتی ہیں۔ بَلّیاں کہلاتی ہیں۔
اِسمِ مُؤنّث
گُربہ۔ ایک چھوٹے سے جانور کا نام جو شیر کے مشابہہ ہے۔ اور اکثر چوہوں وغیرہ کا شِکار کرتا ہے۔ وہ لکڑی جو کواڑوں کے اندر کُنڈی کی بجائے لگاتے ہیں۔
صِفت
دیکھو (بلوان)۔