اِسمِ مُذکّر
لُغوی معنئی بڑھوتری۔ بالیدگی۔ اصطلاحاً وہ انعام جو بچہ پیدا ہونے پر دعاے افزائش عُمر کے صلہ میں دیا جائے۔ بچہ کے پیدا ہونے کی مُبارک باد۔ شادیانہ خوشی۔ منگل۔ خوشی۔ جے جے کار۔ بِیاہ کا انعام۔
بدھاوا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!