اِسمِ مُذکّر
فوج کی تنخواہ تقسیم کرنے اور حساب کِتاب رکھنے والا۔ تنخواہ بانٹنے والا۔ جنرل یا کمانڈر انچیف۔ میر لشکر۔ سپہ سالار۔
بخشی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!