اِسمِ مُؤنّث
بسنت رُت کی بجلی۔ موسمِ بہار کی کڑک جو اور موسموں کی نسبت زیادہ ہوتی ہے۔ تیز۔ چالاک۔ تُرتُریا۔ مُہیب۔ دہشتناک۔ خُوفناک۔ غضبناک۔ ڈراونی آواز والی۔ آتش کا پرکالا۔
بجلی بسنت
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!