فِعل لازِم
زُلفیں چھوڑنا۔ لٹیں چھوڑنا،۔ چُوٹی گوندھتے وقت جو دونوں طرف خُوبصورتی کے واسطے کُچھ بال چھوڑ دیتے ہیں اُن کو ببریاں چھوڑنا کہتے ہیں۔
ببریاں چھوڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!