مُحاورہ
نہایت سلونی خُوش ذائقہ چیز کی تعریف میں مُسلمان بولتے ہیں۔ یعنی مذہب کا پکا ہِنّدو بھی یہ چیز کھائےب تو مُسلمان ہو جائے۔
بامن کی بیٹی کلمہ بھرے
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال