صِفت
پِچھلے کے خِلاف۔ آگے کا۔ آئِندہ آنے والا۔ اب سے دوسرا۔ ۔ پہلا ۔ مُقدم۔ اوّل کا ۔ گُزشتہ۔پیشین۔ پُرانا۔ قدیم۔ ۔ مُعاصر ۔ موجودہ آدمی۔ خاوند ۔ خصم۔ مِیاں۔ ضمیر غائب۔ ۔ حریف۔ مُقابل۔
اگلا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!