اِسمِ مُزکُز
اِیرین۔ وہ قوم جس کی بولی سنسکرت تھی۔ ایرین کی زبان۔ایک پھل کا نام بھی ہے جو ککڑی اور کِھیرے سے مُشابہ ہےبھادوں کے مہینے میں یہ پیدا ہوتا ہے۔ اس کا مزاج سردوتر ہے۔
آریا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!