فِعل مُتعدّی
پرند کا اپنے انڈوں پر بیٹھنا۔ انڈوں کو گرمائی پُہنچانا، گھر میں بیٹھے رہنا۔ باہر نہ نِکلنا۔ ہنسی سے خانہ نشین اور آسائش طلب آدمی کو کہتے ہیں۔
انڈے سینا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!