اِسمِ مُؤنّث
تین حصوں میں تقسیم کرنا۔ مذہب عیسوی میں مُوافقِ خُداے واحد کی واحدانیت کی تین شاخیں جن کی ایک ہی ماہیت قُدرت ہمیشگی ہے۔ نجومیوں کی اصطلاح میں قمر اور سعد کے درمیان درجات کے حساب کے مُوافق آسمان کا تیسرا حصہ۔
تثلیث
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!