اِسمِ مُذکّر
لُغوی معنی پانی مانگنا۔ تِشنگی۔۔ ایک بیماری کا نام ہے جِس سے پیٹ بڑھ جاتا ہے۔ اور پیاس بُہت لگتی ہے۔ اِسے ہِنّدی میں جلندر اور جلود کہتے ہیں۔
استسقا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!