اِسمِ مُزکّز
اصل میں تاتاری تُرکوں کے ایک قبیلے کا نام ہے مگر جب اول میں ہی اول تُرک ہِنّدوستان مین آئے اور یہاں کے لوگوں کی بولی اُنہوں نے اور تُرکوں کی زبان ہِندستانیوں نے نہ سمجھی تو اہل ہِنّد ایسے لوگوں پر اس لفظ کا اطلاق کرنے لگے جن کی بولی سمجھ میں نہ آئے۔۔
اذبک
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!