اِسم مُؤنّث
پتنگ یا کنکوّے کی خمدار اور لچکدار پتلی قمچی جو قوس نما لگائی جاتی ہے ۔ شاعر لچکدار کمر کو بھی اس سے تشبیہ دیتے ہیں۔ سور کا اگلا دانت۔ ہاتھی کا اگلا دانت۔
کانپ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!