فِعل لازم
خواہش نفسانی یا مستی کے باعث آپے سے باہر ہؤا جانا۔ فاحشہ یا بد کار ہونے کی علامتیں ظاہر ہونا ۔ نِکلا پڑنا۔ قابو سے باہر ہؤا جانا۔۔
ادھلا پڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!