فِعل لازم
لُغوی معنی ضبط نہ ہو سکنا۔ فاحشہ ہو جانا۔ بدکار ہو کر نِکل جانا۔ چِھنال ہو جانا۔ بعض اوقات خراب مرد کے حق میں بھی عورتیں بول جاتی ہیں۔؎
ادھل جانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!