فِعل لازم
ضُوش کھانا ۔ جوش ہونا ،۔ جوش مارنا ۔ جوش آنا۔۔ ۲۔ پکنا ۔ گلنا ۔ اُبل کر نرم ہو جانا ۔۔ ۳۔ فوراہ کی طرح پانی یا کِسی اور رقِیق چیز کا نِکلنا ۔ جُوش کھا کر گِرنا ۔۔۔ ۴۔ کِسی چِیز کا کثرت اور بہتاب سے ہونا ۔ اُبل پڑنا۔۔۔ ۵۔ دولت یا اُلاد پر مغرور ہونا۔۔۶۔ ٹپکنا ۔ گِرنا ۔ بہ نِکلنا ۔ چھلک جانا ۔ چھلک پڑنا ۔ کِناروں سے باہر نِکل جانا ۔۔۔ ۷۔ ظاہر ہونا ۔ عیاں ہونا۔۔۔
ابلنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!