اِسمِ مُزکُز
بِکوانے والا۔ تُلائی لینے والا۔ دلال۔ دلالی یا دستوری لینے والا۔ گُماشتہ۔ کوٹھی والا۔ ہُنّدی پتّری پٹوانے والا۔ پرکھیا۔ آنکو۔ جانچنے والا۔ پرکھنے والا۔
آڑتی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!