اِسمِ مُؤنّث
وہ چیز جس کے پیچھے چھپ رہیں جیسے ٹیلا۔ یا درخت وغیرہ۔ اوٹ۔ روک۔ اولٹ۔ اوجھل۔ پردہ ۔ حجاب۔ حفاظت۔ بچاؤ۔ پناہ۔ معاون۔ مدد گار، ضامن۔ ٹیکن۔ سہارا۔ کھم۔ ستون۔ رُکاؤ۔ اٹکاؤ۔ اُڑھیکن۔بندی۔ ممانعت۔ مناہی۔ روک۔
آڑ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!