فِعل لازِم
آنکھوں میں خاک جھونکنا۔ دھوکا دینا۔ دغا دینا۔ اندھا بنا کر سستا سودا یا معاوضہ لے لینا۔ مُوس لانا۔ چترائی کرنا۔ بنا کر بیچنا۔ کِسی چیز کو اُبھار دینا۔ الگ کر دینا۔ غائب کر دینا۔ چُرا لینا۔
آنکھوں میں خاک ڈالنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!