باری کسی کی پہلے کسی کی تھی بعد میں
چپ چاپ ہم انھیں وہ ہمیں دیکھتے رہے
کچھ ڈوبتے ہوؤں کا تماشا مزے کا تھا
ہم ڈوبنے سے پہلے انھیں دیکھتے رہے
باری کسی کی پہلے کسی کی تھی بعد میں
چپ چاپ ہم انھیں وہ ہمیں دیکھتے رہے
کچھ ڈوبتے ہوؤں کا تماشا مزے کا تھا
ہم ڈوبنے سے پہلے انھیں دیکھتے رہے
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!