فِعل لازِم
سارے جسم سے روح کا کھینچ کر آنکھوں میں آ جانا۔ قریب بمرگ ہونا۔مرنے کے قریب ہونا۔ کوئی دم کا مہمان ہونا۔ کمال اشتیاق کے باعث جان کا بامید دِیدار آنکھوں میں آجانا۔ نہایت مشتاقِ دیدار ہونا۔
آنکھوں میں جان آنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!