اِسمِ مُذکّر
پیٹ کے ایک قسم کے کیڑے کا نام جو بعینہ گھئیے کے بیج سے مشابہ ہوتا اور اکثر لڑایاں کی لڑیاں نکلتی ہیں۔ کِرم شکم۔ ایک بیماری کا نام جس سے تمام جسم پر تخم کدو کی مانند پُھنسیاں نکل آتی ہیں۔
کدو دانہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!