فِعل لازِم
نظر پڑنا۔ نِگاہ پڑنا۔ پاے نِگاہ کا لغزش کھانا۔ نظر ڈگمگانا۔ عشقیہ نِگاہ پڑنا۔ شوقیہ نِگاہ پڑنا۔ شوق سے دیکھنا۔ ۔ لالچ سے دکھنا۔ حسد کی نِگاہ پڑنا۔ حسد کرنا۔ رشک کرنا۔ توجّہ کی نظر پڑنا۔ اِتفاقیہ نظر پڑنا۔ حقارت کی نِگاہ پڑنا۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔