فِعل مُتعدّی
آنکھ مِلانا۔ ٹِکٹکی باندھ کر دیکھنا۔ تاکنا۔ تِرچھی نظر سے دیکھنا۔ دِیدہ بازی کرنا۔ نظر بازی کرنا۔ دو چار ہونا،۔ مُلاقات پیدا ہونا۔ عاشقی کرنا۔ نیہا لگانا۔ تاک جھانک کرنا۔
آنکھ لڑانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!