فِعل مُتعدّی
یہ مُحاورہ فارسی سے ترجمہ ہؤا ہے۔۔ شُلہ پکانا۔ شوربہ پکانا۔ کِسی کو زِک دینے کے لیے مُقدمہ بنانا۔ سازش کرنا۔ منصوبہ باندھنا۔ ٹِھیک بنانا۔ درست کرنا۔
آش پکانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!