اِسمِ مُذکّر
آبرو خراب کرنے والا ۔ آبرو برباد کرنے والا۔ بے عِزت کر دینے والا ۔ بے قدر کر دینے والا ۔ ذلیل و خوار کر دینے والا ۔ توقیر کھو دینے والا ۔ شرمِنّدہ کر دینے والا ۔ خجل کر دینے والا۔۔
آبرو ریز
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!