فِعل مُتعدّی
آبرُو کا بالکُل برباد کرنا ۔ بِالکُل بے حُرمت کرنا ۔ دو کوڑی کی بات کر دینا ۔ بے وقر کرنا۔۔۔ ۲۔ رونق کھونا ۔ سُبک کرنا ۔ خفیف کرنا ۔ پِھیکا کر نا۔۔
آبرو خاک میں ملانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!