فعل لازم
۱۔ اِستنجا کرنا ۔ طہارت کرنا۔ رفع حاجت کے بعد پانی لینا ۔ ہاتھ پانی لینا۔ گانّڑ دھونا۔۔ ہِنّدو ہاتھ دھونا یا مٹیانا کہتے ہیں۔۔
آب دست کرنا یا لینا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال