اِسمِ مُذکّر
ایک مشہور سلعُون کا نام جو معاویہ کا بیٹا تھا جس نے خلافت کا دعویٰ کر کے حضرت امام حسین کو اُن کے کُنبہ سمیت میدان کربلا میں نہایت تکلیفیں پُہنچا کر شمر ذوالجوشن کے ہاتھ سے شہید کرایا تھا۔
یزید
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!