فِعل لازِم
حالتِ نزع میں مُشکل آسان ہونے کے واسطے سورۃ یٰسین سُنانے کا وقت آنا۔ نزع کا وقت پُہنچنا۔ اخیر وقت ہونا۔
یاسین کا وقت آنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!