اِسمِ مُذکّر
حضرت ابو بکر صدّیقؓ خلیفہ اوّل کی مانند یار جنہوں نے پیغمبرِ خدا رسولِ مُجتبےٰﷺ کا غارِ اطحل واقع جبل الثور میں بوقت ہجرت ساتھ دیا تھا۔ اصحاب کہف۔ گہرا دوست ۔ پکّا دوست۔ مصیبت کے وقت کا یار۔ ہم پیالہ ہم نوالہ۔ پُورا ساتھی۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔