کہاوت
اپنی شرمندگی کو شرمندگی خیال نہ کر کے دل کی تسلّی دینے کے باعث قابل نہ ہونے کے موقع پر بولتے ہیں ۔
گیدڑ اچھلا اچھلا جب انگور کے خوشت تک نہ پہنچا تو کہا انتھو کھٹے ہوتے ہیں
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!