فِعل لازِم
نئی کینچلی بدلنے کو ہونا۔ جب سانپ کینچلی میں بھرتا ہے تو نہایت بد روپ اور سست ہو جاتا ہے بکلہ اسے نظر بھی کم آنے لگاتا ہے کیونکہ وہ جھلی پھول کر اس کی آنکھوں کو دُھندلا کر دیتی ہے۔
کینچلی میں آنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!