اِسمِ مُذکّر
ایک درخت اور اس کے پھل کا نام جسے کدلی بھی کہتے ہیں۔ مَوز۔۔ طَلح۔ اس کی پھلی میٹھی اور لمبی ہوتی ہے۔
اِسمِ مُذکّر
کھونتا۔ بڑی میخ۔ چوب۔ گوشت خوار جانورون کے دونوں دانت جن کے وسیلہ سے وہ گوشت کاٹتے یا شکار پکڑتے ہیں۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔