مُحاورہ
کیا بیتی۔ کیا ہوا۔ جب کوئی شخص کسی مصیبت میں مبتلا ہو جاتا ہے تو اور لوگ اس کا حال دریافت کرتے وقت یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں۔
کیا گزری
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!