اِسمِ مُذکّر
چمڑے کا پھولا ہؤا چھوٹے مُنہ کا ظرف جس میں گھی یا تیل رکھتے اور اسے اونٹ کے چمڑے سے بناتے ہیں۔ صفت تشبیہاً ۔ موٹا۔ پھپس۔ لحیم۔ شحیم۔ جسیم۔ فربہ۔ تیار۔ سوجھا ہؤا۔ پھولا ہؤا۔
کپا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!