کورٹ کا بگڑا ہؤا لفظ۔ کچہری۔ عدالت۔
اِسمِ مُذکّر
ایک خاص تراش اور وضع کا جامہ جسے انگریز لوگ یا ان کی فوج پہنتی ہے۔ واسکٹ کے اوپر کا لباس۔
اِسمِ مُذکّر
قلعہ۔ حصار۔ حصین۔ وہ مکان جس کی پناہ میں بیٹھ کر دشمنوں سے لڑیں۔ فصیل۔ شہر پناہ۔ چار دیواری۔ اھاطہ۔ جادوگروں کا کنڈل جس میں بیٹھ کر منتر پڑھتے ہیں۔ ھصار۔
صِفت
کروڑ۔ سو لاکھ کی تعداد۔