فعل مُتعدّی
صفِ لشکر کے درمیان حلمہ اور حربہ کرنا۔ قلب لشکر کو شکست دینا۔ میانہ فوج پر حملہ آور ہونا۔ پہلو کے رُخ ضرب لگانا۔ پہلو مارنا۔ سیف کا ہاتھ لگانا۔
کمر مارنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!