فعل مُتعدّی
کمر سے دوپٹہ ہا پٹکا وغیرہ کسنا۔ پیٹی باندھنا۔ سفر کو آمادہ ہونا۔ آمادہ ہونا۔ کسی کام کے سر انجام کو تیار ہونا۔ پختہ ارادہ کرنا۔ قصد کرنا۔ مسلح ہونا۔ ہتھیار باندھنا۔ کیل کانٹے سے لیس ہونا۔ لڑائی کے واسطے مستعد ہونا۔ اختیار کرنا۔ عادت ڈالنا۔ آس باندھنا۔ امید رکھنا۔
کمر باندھنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!